وَ اُمِّهٖ وَ اَبِیْهِۙ ۳۵
اور اپنی ماں اور اپنے باپ
and his mother and his father;
Parah 30 · Arabic and Urdu
وَ اُمِّهٖ وَ اَبِیْهِۙ ۳۵
اور اپنی ماں اور اپنے باپ
and his mother and his father;
وَ صَاحِبَتِهٖ وَ بَنِیْهِؕ ۳۶
اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا
and his consort and his children;
لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ ۳۷
ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آ پڑے گا کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہوگا
on that Day each will be occupied with his own business, making him oblivious of all save himself.
وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌۙ ۳۸
کچھ چہرے اُس روز دمک رہے ہوں گے
Some faces on that Day shall be beaming with happiness,
ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌۚ ۳۹
ہشاش بشاش اور خوش و خرم ہوں گے
and be cheerful and joyous.
وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ ۴۰
اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑ رہی ہوگی
Some faces on that Day shall be dust-ridden,
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ ۴۱
اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی
enveloped by darkness.
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ ۴۲
یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے
These will be the unbelievers, the wicked.
اِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ۪ۙ ۱
جب سورج لپیٹ دیا جائے گا
When the sun shall be folded up,
وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ۪ۙ ۲
اور جب تارے بکھر جائیں گے
when the stars shall scatter away,
وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ۪ۙ ۳
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
when the mountains shall be set in motion,
وَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ۪ۙ ۴
اور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گی
when the ten-months pregnant camels shall be abandoned,
وَ اِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ۪ۙ ۵
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے
when the savage beasts shall be brought together,
وَ اِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ۪ۙ ۶
اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے
when the seas shall be set boiling,
وَ اِذَا النُّفُوْسُ زُوِّجَتْ۪ۙ ۷
اور جب جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی
when the souls shall be rejoined (with their bodies),
وَ اِذَا الْمَوْءٗدَةُ سُئِلَتْ۪ۙ ۸
اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے پوچھا جائے گا
and when the girl-child buried alive shall be asked:
بِاَیِّ ذَنْۢبٍ قُتِلَتْۚ ۹
کہ وہ کس قصور میں ماری گئی؟
for what offence was she killed?
وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ۪ۙ ۱۰
اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے
and when the scrolls of (men's) deeds shall be unfolded,
وَ اِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتْ۪ۙ ۱۱
اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا
and when Heaven is laid bare;
وَ اِذَا الْجَحِیْمُ سُعِّرَتْ۪ۙ ۱۲
اور جب جہنم دہکائی جائے گی
and Hell is stoked,
وَ اِذَا الْجَنَّةُ اُزْلِفَتْ۪ۙ ۱۳
اور جب جنت قریب لے آئی جائے گی
and Paradise brought nigh:
عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّاۤ اَحْضَرَتْؕ ۱۴
اُس وقت ہر شخص کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے
then shall each person know what he has brought along.
فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِۙ ۱۵
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں
No indeed; I swear by the alternating stars
الْجَوَارِ الْكُنَّسِۙ ۱۶
پلٹنے اور چھپ جانے والے تاروں کی
that hide,
وَ الَّیْلِ اِذَا عَسْعَسَۙ ۱۷
اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہوئی
and by the night as it recedes,
وَ الصُّبْحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ ۱۸
اور صبح کی جبکہ اس نے سانس لیا
and the morn as it breathes.
اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۙ ۱۹
یہ فی الواقع ایک بزرگ پیغام بر کا قول ہے
Verily this is the word of a noble message-bearer;
ذِیْ قُوَّةٍ عِنْدَ ذِی الْعَرْشِ مَكِیْنٍۙ ۲۰
جو بڑی توانائی رکھتا ہے، عرش والے کے ہاں بلند مرتبہ ہے
one mighty and held in honour with the Lord of the Throne;
مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِیْنٍؕ ۲۱
وہاں اُس کا حکم مانا جاتا ہے، وہ با اعتماد ہے
there he is obeyed and held trustworthy.
وَ مَا صَاحِبُكُمْ بِمَجْنُوْنٍۚ ۲۲
اور (اے اہل مکہ) تمہارا رفیق مجنون نہیں ہے
(O people of Makkah), your companion is not mad;
وَ لَقَدْ رَاٰهُ بِالْاُفُقِ الْمُبِیْنِۚ ۲۳
اُس نے اُس پیغام بر کو روشن افق پر دیکھا ہے
he indeed saw the message-bearer on the clear horizon;
وَ مَا هُوَ عَلَى الْغَیْبِ بِضَنِیْنٍۚ ۲۴
اور وہ غیب (کے اِس علم کو لوگوں تک پہنچانے) کے معاملے میں بخیل نہیں ہے
nor does he grudge (conveying this knowledge about) the Unseen;
وَ مَا هُوَ بِقَوْلِ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍۙ ۲۵
اور یہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہے
nor is it a word of an accursed Satan.
فَاَیْنَ تَذْهَبُوْنَؕ ۲۶
پھر تم لوگ کدھر چلے جا رہے ہو؟
Where to are you then heading?
اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَۙ ۲۷
یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے
It is nothing but Good Counsel for everyone in the world,
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّسْتَقِیْمَؕ ۲۸
تم میں سے ہر اُس شخص کے لیے جو راہ راست پر چلنا چاہتا ہو
for everyone of you who wishes to follow the Straight Way;
وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ۠ ۲۹
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے
but your wishing will not avail unless Allah, the Lord of the Universe, so wishes.
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْۙ ۱
جب آسمان پھٹ جائے گا
When the heaven is split asunder,
وَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ ۲
اور جب تارے بکھر جائیں گے
when the stars are scattered,
وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ ۳
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے
when the seas are made to burst forth,