ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیْنَ اتَّقَوْا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیْنَ فِیْهَا جِثِیًّا ۷۲
ARABIC
پھر ہم اُن لوگوں کو بچا لیں گے جو (دنیا میں) متقی تھے اور ظالموں کو اُسی میں گرا ہُوا چھوڑ دیں گے
URDU · MAUDUDI
Then We shall deliver those that feared Allah and leave the wrong-doers there on their knees.
ENGLISH · MAUDUDI