وَ اِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَا١ۚ كَانَ عَلٰى رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِیًّاۚ ۷۱
ARABIC
تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جو جہنم پر وارد نہ ہو، یہ تو ایک طے شدہ بات ہے جسے پُورا کرنا تیرے رب کا ذمہ ہے
URDU · MAUDUDI
There is not one of you but shall pass by Hell. This is a decree which your Lord will fulfil.
ENGLISH · MAUDUDI