اَلْقَارِعَةُۙ ۱
عظیم حادثہ!
The Calamity!
Surah 101 · 11 Ayahs · Arabic and Urdu
اَلْقَارِعَةُۙ ۱
عظیم حادثہ!
The Calamity!
مَا الْقَارِعَةُۚ ۲
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟
What is the Calamity?
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ ۳
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟
And what do you know what the Calamity is?
یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ ۴
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح
On that Day human beings shall be like scattered moths,
وَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ ۵
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے
and the mountains shall be like fluffs of carded wool in varying colours.
فَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ ۶
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
Then he whose scales weigh heavier
فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ ۷
وہ دل پسند عیش میں ہوگا
shall have a blissful life;
وَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ ۸
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے
but he whose scales weigh lighter,
فَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ ۹
اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی
his shall be the deep pit for a dwelling.
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ ۱۰
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟
And what do you know what that is?
نَارٌ حَامِیَةٌ۠ ۱۱
بھڑکتی ہوئی آگ
A Blazing Fire!