وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ ۱
قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
By the night when it enshrouds,
Surah 92 · 21 Ayahs · Arabic and Urdu
وَ الَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىۙ ۱
قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
By the night when it enshrouds,
وَ النَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ ۲
اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو
and by the day when it breaks in its glory,
وَ مَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰۤىۙ ۳
اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا
and by Him Who created the male and the female:
اِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ ۴
درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں
surely your strivings are divergent.
فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَ اتَّقٰىۙ ۵
تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا
As for him who gave out his wealth (for Allah's sake) and abstained (from disobeying Him),
وَ صَدَّقَ بِالْحُسْنٰىۙ ۶
اور بھلائی کو سچ مانا
and affirmed the Truth of goodness:
فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْیُسْرٰىؕ ۷
اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے
We shall facilitate for him the Way to Bliss.
وَ اَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَ اسْتَغْنٰىۙ ۸
اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی
As for him who was a miser and behaved with aversion (to Allah),
وَ كَذَّبَ بِالْحُسْنٰىۙ ۹
اور بھلائی کو جھٹلایا
and denied the Truth of goodness:
فَسَنُیَسِّرُهٗ لِلْعُسْرٰىؕ ۱۰
اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے
We shall facilitate for him the way to Hardship,
وَ مَا یُغْنِیْ عَنْهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ ۱۱
اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟
and his wealth shall be of no avail to him when he perishes.
اِنَّ عَلَیْنَا لَلْهُدٰى٘ۖ ۱۲
بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے
Surely it is for Us to show the Right Way,
وَ اِنَّ لَنَا لَلْاٰخِرَةَ وَ الْاُوْلٰى ۱۳
اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں
and to Us belong the Next Life and the present.
فَاَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظّٰىۚ ۱۴
پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے
I have now warned you of a Blazing Fire,
لَا یَصْلٰىهَاۤ اِلَّا الْاَشْقَىۙ ۱۵
اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت
where none shall burn except the most wicked,
الَّذِیْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ ۱۶
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
who rejected the Truth, calling it falsehood and turned his back on it.
وَ سَیُجَنَّبُهَا الْاَتْقَىۙ ۱۷
اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار
But the God-fearing shall be kept away from it,
الَّذِیْ یُؤْتِیْ مَالَهٗ یَتَزَكّٰىۚ ۱۸
جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے
the Godfearing who spends his wealth to purify himself;
وَ مَا لِاَحَدٍ عِنْدَهٗ مِنْ نِّعْمَةٍ تُجْزٰۤىۙ ۱۹
اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہو
not as payment for any favours that he received,
اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْاَعْلٰىۚ ۲۰
وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے
but only to seek the good pleasure of his Lord Most High.
وَ لَسَوْفَ یَرْضٰى۠ ۲۱
اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا
He will surely be well-pleased (with him).