وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ ۱
تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے
Woe to every fault-finding backbiter;
Surah 104 · 9 Ayahs · Arabic and Urdu
وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ ۱
تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے
Woe to every fault-finding backbiter;
اِ۟لَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ ۲
جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا
who amasses wealth and counts it over and again.
یَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ ۳
وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا
He thinks that his wealth will immortalise him forever.
كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ ۴
ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا
Nay, he shall be thrown into the Crusher.
وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُؕ ۵
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟
And what do you know what the Crusher is?
نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ ۶
اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی
It is the Fire kindled by Allah,
الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ ۷
جو دلوں تک پہنچے گی
the Fire that shall rise to the hearts (of criminals).
اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ ۸
وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی
Verily it will close in upon them,
فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ ۹
(اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)
in outstretched columns.