اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِؕ ۱
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
Have you not seen how your Lord dealt with the people of the elephants?
Surah 105 · 5 Ayahs · Arabic and Urdu
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِؕ ۱
تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟
Have you not seen how your Lord dealt with the people of the elephants?
اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍۙ ۲
کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟
Did He not bring their plan to naught?
وَّ اَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَۙ ۳
اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے
And He sent against them swarms of birds
تَرْمِیْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ۪ۙ ۴
جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے
which smote them with stones of baked clay,
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ۠ ۵
پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا
and made them like straw eaten up (by cattle).