وَ الْعَصْرِۙ ۱
ARABIC
زمانے کی قسم
URDU · MAUDUDI
By the time!
ENGLISH · MAUDUDI
Surah 103 · 3 Ayahs · Arabic and Urdu
وَ الْعَصْرِۙ ۱
زمانے کی قسم
By the time!
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ ۲
انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے
Lo! Man is in a state of loss;
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ ۳
سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے
save those who have faith and do righteous deeds, and counsel each other to hold on to truth and counsel each other to be steadfast.