وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ ۵۷
ARABIC
اور آخرت کا اجر اُن لوگو ں کے لیے زیادہ بہتر ہے جو ایمان لے آئے اور خدا ترسی کے ساتھ کام کرتے رہے
URDU · MAUDUDI
Surely the reward of the Hereafter is better for those who believe and act in a God-fearing way.
ENGLISH · MAUDUDI