وَ قَالَ الَّذِیْ نَجَا مِنْهُمَا وَ ادَّكَرَ بَعْدَ اُمَّةٍ اَنَا اُنَبِّئُكُمْ بِتَاْوِیْلِهٖ فَاَرْسِلُوْنِ ۴۵
ARABIC
اُن دو قیدیوں میں سے جو شخص بچ گیا تھا اور اُسے ایک مدت دراز کے بعد اب بات یاد آئی، اُس نے کہا "میں آپ حضرات کو اس کی تاویل بتاتا ہوں، مجھے ذرا (قید خانے میں یوسفؑ کے پاس) بھیج دیجیے"
URDU · MAUDUDI
Then of the two prisoners, the one who had been set free, now remembered, after the lapse of a long period, what Joseph had said. He said: "I will tell you the interpretation of this dream; just send me (to Joseph in prison)."
ENGLISH · MAUDUDI