آٰلْئٰنَ وَ قَدْ عَصَیْتَ قَبْلُ وَ كُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ ۹۱
ARABIC
(جواب دیا گیا)“اب ایمان لاتا ہے! حالانکہ اِس سے پہلے تک تو نافرمانی کرتا رہا اور فساد برپا کرنے والوں میں سے تھا
URDU · MAUDUDI
(Thereupon came the response): 'Now you believe, although you disobeyed earlier and were one of the mischief-makers.
ENGLISH · MAUDUDI