قَالَ قَدْ اُجِیْبَتْ دَّعْوَتُكُمَا فَاسْتَقِیْمَا وَ لَا تَتَّبِعٰٓنِّ سَبِیْلَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ ۸۹
ARABIC
اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا“تم دونوں کی دعا قبول کی گئی ثابت قدم رہو اور اُن لوگوں کے طریقے کی ہرگز پیروی نہ کرو جو علم نہیں رکھتے"
URDU · MAUDUDI
Allah responded: 'The prayer of the two of you is accepted. So keep steadfast, and do not follow the path of the ignorant.
ENGLISH · MAUDUDI