وَ اَنْ اَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّیْنِ حَنِیْفًا١ۚ وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ ۱۰۵
ARABIC
اور مجھ سے فرمایا گیا ہے کہ تو یکسو ہو کر اپنے آپ کو ٹھیک ٹھیک اِس دین پر قائم کر دے، اور ہرگز ہرگز مشرکوں میں سے نہ ہو
URDU · MAUDUDI
and to adhere exclusively and sincerely to the true faith, and not to be one of those who associate others with Allah in His divinity.
ENGLISH · MAUDUDI