دَعْوٰىهُمْ فِیْهَا سُبْحٰنَكَ اللّٰهُمَّ وَ تَحِیَّتُهُمْ فِیْهَا سَلٰمٌ١ۚ وَ اٰخِرُ دَعْوٰىهُمْ اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۠ ۱۰
ARABIC
وہاں ان کی صدا یہ ہوگی کہ“پاک ہے تو اے خدا، " اُن کی دعا یہ ہوگی کہ“سلامتی ہو " اور ان کی ہر بات کا خاتمہ اس پر ہوگا کہ“ساری تعریف اللہ رب العالمین ہی کے لیے ہے "
URDU · MAUDUDI
Their cry in it will be: 'Glory be to You, Our Lord!', and their greeting: 'Peace!'; and their cry will always end with: 'All praise be to Allah, the Lord of the universe.
ENGLISH · MAUDUDI