اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا ۲۷
ARABIC
اگر تو نے اِن کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور اِن کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا
URDU · MAUDUDI
for certainly if You should leave them (alive), they will mislead Your servants, and will beget none but sinners and utter unbelievers.
ENGLISH · MAUDUDI