اَفَرَءَیْتَ الَّذِیْ كَفَرَ بِاٰیٰتِنَا وَ قَالَ لَاُوْتَیَنَّ مَالًا وَّ وَلَدًاؕ ۷۷
ARABIC
پھر تو نے دیکھا اُس شخص کو جو ہماری آیات کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو مال اور اولاد سے نوازا ہی جاتا رہوں گا؟
URDU · MAUDUDI
Have you seen him who rejected Our signs and said: "Surely I shall continue to be favoured with riches and children."
ENGLISH · MAUDUDI