وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِبْرٰهِیْمَ١ؕ۬ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّا ۴۱
ARABIC
اور اس کتاب میں ابراہیمؑ کا قصہ بیان کرو، بے شک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھا
URDU · MAUDUDI
(O Muhammad), recite in the Book the account of Abraham. Most surely he was a man of truth, a Prophet.
ENGLISH · MAUDUDI