رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ١ۖۗ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ ۴۰
ARABIC
ا ے میرے پروردگار، مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد سے بھی (ایسے لوگ اٹھا جو یہ کام کریں) پروردگار، میری دعا قبول کر
URDU · MAUDUDI
My Lord! Enable me and my offspring to establish Prayer, and do accept, our Lord, this prayer of mine.
ENGLISH · MAUDUDI