وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖۤ١٘ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ ۲۵
ARABIC
(اور ایسے ہی حالات تھے جب) ہم نے نوحؑ کو اُس کی قوم کی طرف بھیجا تھا (اُس نے کہا) "میں تم لوگوں کو صاف صاف خبردار کرتا ہوں
URDU · MAUDUDI
(Such were the circumstances) when We sent forth Noah to his people. (He said): 'I have been sent to you to warn you plainly
ENGLISH · MAUDUDI