لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ ۳۰
ARABIC
(اس تجارت میں انہوں نے اپنا سب کچھ اِس لیے کھپایا ہے) تاکہ اللہ اُن کے اجر پورے کے پورے اُن کو دے اور مزید اپنے فضل سے ان کو عطا فرمائے بے شک اللہ بخشنے والا اور قدردان ہے
URDU · MAUDUDI
(a trade in which they have invested their all) so that Allah may pay them their wages in full and may add to them out of His Bounty. He is Most Forgiving, Most Appreciative.
ENGLISH · MAUDUDI