اَوْ تَقُوْلَ حِیْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیْ كَرَّةً فَاَكُوْنَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ ۵۸
ARABIC
یا عذاب دیکھ کر کہے "کاش مجھے ایک موقع اور مل جائے اور میں بھی نیک عمل کرنے والوں میں شامل ہو جاؤں"
URDU · MAUDUDI
or lest he should say, when he sees the chastisement: “O that I might return again, and be among those who do good.”
ENGLISH · MAUDUDI