قُلْ اَنْفِقُوْا طَوْعًا اَوْ كَرْهًا لَّنْ یُّتَقَبَّلَ مِنْكُمْ١ؕ اِنَّكُمْ كُنْتُمْ قَوْمًا فٰسِقِیْنَ ۵۳
ARABIC
ان سے کہو "تم اپنے مال خواہ راضی خوشی خرچ کرو یا بکراہت، بہر حال وہ قبول نہ کیے جائیں گے کیونکہ تم فاسق لوگ ہو"
URDU · MAUDUDI
Tell them: "Whether you spend your money willingly or unwillingly, it shall not find acceptance (with Allah) for you are an evil-doing folk."
ENGLISH · MAUDUDI