فَاَلْقَوْا حِبَالَهُمْ وَ عِصِیَّهُمْ وَ قَالُوْا بِعِزَّةِ فِرْعَوْنَ اِنَّا لَنَحْنُ الْغٰلِبُوْنَ ۴۴
ARABIC
انہوں نے فوراً اپنی رسیاں اور لاٹھیاں پھینک دیں اور بولے "فرعون کے اقبال سے ہم ہی غالب رہیں گے"
URDU · MAUDUDI
Thereupon they threw down their ropes and their rods, and said: "By the glory of Pharaoh, we shall prevail."
ENGLISH · MAUDUDI