فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالُوْا لِفِرْعَوْنَ اَئِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ ۴۱
ARABIC
جب جادوگر میدان میں آ گئے تو انہوں نے فرعون سے کہا "ہمیں انعام تو ملے گا اگر ہم غالب رہے؟"
URDU · MAUDUDI
When the magicians came forth (for the encounter) they said to Pharaoh: "Is there a reward for us if we triumph?"
ENGLISH · MAUDUDI