لَّعَنَهُ اللّٰهُ١ۘ وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًاۙ ۱۱۸
ARABIC
جس کو اللہ نے لعنت زدہ کیا ہے (وہ اُس شیطان کی اطاعت کر رہے ہیں) جس نے اللہ سے کہا تھا کہ "میں تیرے بندوں سے ایک مقرر حصہ لے کر رہوں گا
URDU · MAUDUDI
upon whom Allah has laid His curse. He said (to Allah): 'I will take to myself an appointed portion of Your servants
ENGLISH · MAUDUDI