وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا ءَاِذَا كُنَّا تُرٰبًا وَّ اٰبَآؤُنَاۤ اَئِنَّا لَمُخْرَجُوْنَ ۶۷
ARABIC
یہ منکرین کہتے ہیں "کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو چکے ہوں گے تو ہمیں واقعی قبروں سے نکالا جائے گا؟
URDU · MAUDUDI
The unbelievers say: "When we become dust, we and our forefathers, shall we really be brought out (from our graves)?
ENGLISH · MAUDUDI