وَ كَانَ فِی الْمَدِیْنَةِ تِسْعَةُ رَهْطٍ یُّفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ وَ لَا یُصْلِحُوْنَ ۴۸
ARABIC
اُس شہر میں نو جتھے دار تھے جو ملک میں فساد پھیلاتے اور کوئی اصلاح کا کام نہ کرتے تھے
URDU · MAUDUDI
Now there were nine ring-leaders in the city who created corruption in the land and never worked to set things right.
ENGLISH · MAUDUDI