قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ ۱
ARABIC
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب
URDU · MAUDUDI
Say: “I seek refuge with the Lord of mankind;
ENGLISH · MAUDUDI
Surah 114 · 6 Ayahs · Arabic and Urdu
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ ۱
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب
Say: “I seek refuge with the Lord of mankind;
مَلِكِ النَّاسِۙ ۲
انسانوں کے بادشاہ
the King of mankind,
اِلٰهِ النَّاسِۙ ۳
انسانوں کے حقیقی معبود کی
the True God of mankind,
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ ۴
اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے
from the mischief of the whispering, elusive prompter who returns again and again,
الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ ۵
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
who whispers in the hearts of people;
مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ۠ ۶
خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے
whether he be from the jinn or humans.”