وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ ۷۴
ARABIC
(یاد رکھیں یہ لوگ) وہ دن جبکہ وہ انہیں پکارے گا پھر پوچھے گا "کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کا تم گمان رکھتے تھے؟"
URDU · MAUDUDI
(Let them bear in mind) that on that Day when He will call out to them saying: "Where are My associates, those whom you imagined to be so?"
ENGLISH · MAUDUDI