وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ مَا ذَاۤ اَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ ۶۵
ARABIC
اور (فراموش نہ کریں یہ لوگ) وہ دن جبکہ وہ اِن کو پکارے گا اور پوچھے گا کہ "جو رسول بھیجے گئے تھے انہیں تم نے کیا جواب دیا تھا؟"
URDU · MAUDUDI
(Let them not disregard) that the Day when Allah will call out to them saying: "What was the answer you gave to the Messengers?"
ENGLISH · MAUDUDI