وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ فَیَقُوْلُ اَیْنَ شُرَكَآءِیَ الَّذِیْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ ۶۲
ARABIC
اور (بھول نہ جائیں یہ لوگ) اُس دن کو جب کہ وہ اِن کو پکارے گا اور پوچھے گا "کہاں ہیں میرے وہ شریک جن کا تم گمان رکھتے تھے؟"
URDU · MAUDUDI
(Let them not forget) that the Day when Allah will call unto them, and say: "Where are those whom you imagined to be My associates?"
ENGLISH · MAUDUDI