وَ لَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُۚ ۴۱
اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھیں
Warnings also came to the Pharaonites,
Surah 54 · 55 Ayahs · Arabic and Urdu
وَ لَقَدْ جَآءَ اٰلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُۚ ۴۱
اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھیں
Warnings also came to the Pharaonites,
كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذْنٰهُمْ اَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ ۴۲
مگر انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کو جھٹلا دیا آخر کو ہم نے انہیں پکڑا جس طرح کوئی زبردست قدرت والا پکڑتا ہے
but they gave the lie to Our Signs, to all of them. Thereupon We seized them with the seizing of the Most Mighty, the Most Powerful.
اَكُفَّارُكُمْ خَیْرٌ مِّنْ اُولٰٓئِكُمْ اَمْ لَكُمْ بَرَآءَةٌ فِی الزُّبُرِۚ ۴۳
کیا تمہارے کفار کچھ اُن لوگوں سے بہتر ہیں؟ یا آسمانی کتابوں میں تمہارے لیے کوئی معافی لکھی ہوئی ہے؟
Are your unbelievers (of Makkah) any better than they? Or have you been granted any immunity in the Scriptures?
اَمْ یَقُوْلُوْنَ نَحْنُ جَمِیْعٌ مُّنْتَصِرٌ ۴۴
یا اِن لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں، اپنا بچاؤ کر لیں گے؟
Or do they say: “We are a strong legion, strong enough for victory?”
سَیُهْزَمُ الْجَمْعُ وَ یُوَلُّوْنَ الدُّبُرَ ۴۵
عنقریب یہ جتھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے
Soon shall this legion be routed and shall turn their backs and flee.
بَلِ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَ السَّاعَةُ اَدْهٰى وَ اَمَرُّ ۴۶
بلکہ اِن سے نمٹنے کے لیے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ساعت ہے
Nay; the Hour of Doom is their appointed time, and the Hour shall be more calamitous and bitter.
اِنَّ الْمُجْرِمِیْنَ فِیْ ضَلٰلٍ وَّ سُعُرٍۘ ۴۷
یہ مجرم لوگ در حقیقت غلط فہمی میں مبتلا ہیں اور اِن کی عقل ماری گئی ہے
The evil-doers are victims of error and madness.
یَوْمَ یُسْحَبُوْنَ فِی النَّارِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ١ؕ ذُوْقُوْا مَسَّ سَقَرَ ۴۸
جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اُس روز اِن سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا
There shall come a Day when they will be dragged on their faces into the Fire and will be told: “Now taste the flame of Hell.”
اِنَّا كُلَّ شَیْءٍ خَلَقْنٰهُ بِقَدَرٍ ۴۹
ہم نے ہر چیز ایک تقدیر کے ساتھ پیدا کی ہے
We have created everything in a determined measure.
وَ مَاۤ اَمْرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍۭ بِالْبَصَرِ ۵۰
اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک جھپکاتے وہ عمل میں آ جاتا ہے
Our command consists of only one Word which is carried out in the twinkling of an eye.
وَ لَقَدْ اَهْلَكْنَاۤ اَشْیَاعَكُمْ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ ۵۱
تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
We did indeed destroy many like you. Is there, then, any who will heed?
وَ كُلُّ شَیْءٍ فَعَلُوْهُ فِی الزُّبُرِ ۵۲
جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
All their deeds are recorded in the Scrolls;
وَ كُلُّ صَغِیْرٍ وَّ كَبِیْرٍ مُّسْتَطَرٌ ۵۳
اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے
everything large or small, is duly inscribed.
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ نَهَرٍۙ ۵۴
نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقیناً باغوں اور نہروں میں ہوں گے
Surely those who shun disobedience will dwell amidst Gardens and running streams
فِیْ مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِیْكٍ مُّقْتَدِرٍ۠ ۵۵
سچی عزت کی جگہ، بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب
where they will be honourably seated in the presence of a King, Mighty in Power.