قُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ ۲۴
ARABIC
اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
URDU · MAUDUDI
Say: “Allah it is Who multiplied you in the earth and to Him you will be mustered.”
ENGLISH · MAUDUDI