عَنِ الْمُجْرِمِیْنَۙ ۴۱
مجرموں سے پوچھیں گے
about the guilty ones:
Surah 74 · 56 Ayahs · Arabic and Urdu
عَنِ الْمُجْرِمِیْنَۙ ۴۱
مجرموں سے پوچھیں گے
about the guilty ones:
مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ ۴۲
"تمہیں کیا چیز دوزخ میں لے گئی؟"
“What drove you to Hell?”
قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَۙ ۴۳
وہ کہیں گے "ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہ تھے
They will answer: “We were not among those who observed Prayer,
وَ لَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَۙ ۴۴
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
and we did not feed the poor,
وَ كُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآئِضِیْنَۙ ۴۵
اور حق کے خلاف باتیں بنانے والوں کے ساتھ مل کر ہم بھی باتیں بنانے لگتے تھے
and we indulged in vain talk with those who indulged in vain talk,
وَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِۙ ۴۶
اور روز جزا کو جھوٹ قرار دیتے تھے
and we gave the lie to the Day of Judgement
حَتّٰۤى اَتٰىنَا الْیَقِیْنُؕ ۴۷
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آ گیا"
until the inevitable event overtook us.”
فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَؕ ۴۸
اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی
The intercession of the intercessors shall then be of no avail to them.
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَۙ ۴۹
آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
What is the matter with people that they are turning away from this Exhortation,
كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌۙ ۵۰
گویا یہ جنگلی گدھے ہیں
as though they were frightened wild asses,
فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍؕ ۵۱
جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں
fleeing from a lion?
بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ ۵۲
بلکہ اِن میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اُس کے نام کھلے خط بھیجے جائیں
No indeed; each one of them desires that open letters be sent to each of them.
كَلَّا١ؕ بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ ۵۳
ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے
No indeed; the truth is that they have no fear of the Hereafter.
كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌۚ ۵۴
ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے
Nay; this is an Exhortation.
فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗؕ ۵۵
اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لے
So, whoever wills may benefit from it.
وَ مَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَ اَهْلُ الْمَغْفِرَةِ۠ ۵۶
اور یہ کوئی سبق حاصل نہ کریں گے الا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے وہ اس کا حق دار ہے کہ اُس سے تقویٰ کیا جائے اور وہ اس کا اہل ہے کہ (تقویٰ کرنے والوں کو) بخش دے
But they will not benefit from it unless Allah Himself so wills. He is worthy to be feared; and He is worthy to forgive (those that fear Him).