وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ۠ ۸۶
ARABIC
رہے وہ لوگ جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا اور انہیں جھٹلایا، تو وہ جہنم کے مستحق ہیں
URDU · MAUDUDI
Those who disbelieved and gave the lie to Our signs are rightfully the inmates of the Blazing Flame.
ENGLISH · MAUDUDI