اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّ فَضْلَهٗ كَانَ عَلَیْكَ كَبِیْرًا ۸۷
ARABIC
یہ تو جو کچھ تمہیں ملا ہے تمہارے رب کی رحمت سے ملا ہے، حقیقت یہ ہے کہ اس کا فضل تم پر بہت بڑا ہے
URDU · MAUDUDI
(Whatever you have received) is nothing but grace from your Lord. Indeed His favour to you is great.
ENGLISH · MAUDUDI