وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِیَذَّكَّرُوْا١ؕ وَ مَا یَزِیْدُهُمْ اِلَّا نُفُوْرًا ۴۱
ARABIC
ہم نے اِس قرآن میں طرح طرح سے لوگوں کو سمجھایا کہ ہوش میں آئیں، مگر وہ حق سے اور زیادہ دور ہی بھاگے جا رہے ہیں
URDU · MAUDUDI
We have expounded (the Truth) in diverse ways in this Qur'an that they might take it to heart but all this only aggravates their aversion.
ENGLISH · MAUDUDI