ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا ۳
ARABIC
تم اُن لوگوں کی اولاد ہو جنہیں ہم نے نوحؑ کے ساتھ کشتی پر سوار کیا تھا، اور نوحؑ ایک شکر گزار بندہ تھا
URDU · MAUDUDI
You are the descendants of those whom We carried (in the Ark) with Noah. He was truly a thankful servant.
ENGLISH · MAUDUDI