قَالُوْۤا اَوَ لَمْ تَكُ تَاْتِیْكُمْ رُسُلُكُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ؕ قَالُوْا بَلٰى١ؕ قَالُوْا فَادْعُوْا١ۚ وَ مَا دُعٰٓؤُا الْكٰفِرِیْنَ اِلَّا فِیْ ضَلٰلٍ۠ ۵۰
ARABIC
وہ پوچھیں گے "کیا تمہارے پاس تمہارے رسول بینات لے کر نہیں آتے رہے تھے؟" وہ کہیں گے "ہاں"جہنم کے اہل کار بولیں گے: "پھر تو تم ہی دعا کرو، اور کافروں کی دعا اکارت ہی جانے والی ہے"
URDU · MAUDUDI
The keepers of Hell will ask: “Did your Messengers not come to you with Clear Signs?” They will say: “Yes (they did).” The keepers of Hell will say: “Then you yourselves should call (upon the Lord). And the call of the unbelievers will end in vain.”
ENGLISH · MAUDUDI