وَ الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَمْ یَخِرُّوْا عَلَیْهَا صُمًّا وَّ عُمْیَانًا ۷۳
ARABIC
جنہیں اگر اُن کے رب کی آیات سنا کر نصیحت کی جاتی ہے تو وہ اس پر اندھے اور بہرے بن کر نہیں رہ جاتے
URDU · MAUDUDI
who do not behave like the blind and the deaf, when the Revelations of their Lord are recited to them for admonition;
ENGLISH · MAUDUDI