وَ عِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَى الْاَرْضِ هَوْنًا وَّ اِذَا خَاطَبَهُمُ الْجٰهِلُوْنَ قَالُوْا سَلٰمًا ۶۳
ARABIC
رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل ان کے منہ کو آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام
URDU · MAUDUDI
The (true) servants of the Merciful are those who walk humbly on the earth who, when the ignorant people behave insolently towards them, say, "Peace to you"
ENGLISH · MAUDUDI