وَ لَا یَاْتُوْنَكَ بِمَثَلٍ اِلَّا جِئْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اَحْسَنَ تَفْسِیْرًاؕ ۳۳
ARABIC
اور (اس میں یہ مصلحت بھی ہے) کہ جب کبھی وہ تمہارے سامنے کوئی نرالی بات (یا عجیب سوال) لے کر آئے، اُس کا ٹھیک جواب بر وقت ہم نے تمہیں دے دیا اور بہترین طریقے سے بات کھول دی
URDU · MAUDUDI
And (there is another wisdom in this: whenever they brought to you an odd thing (or a strange question), We sent its right answer to you in time and explained it all in the best manner,
ENGLISH · MAUDUDI