وَ لَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ ۱۷۹
ARABIC
عقل و خرد رکھنے والو! تمہارے لیے قصاص میں زندگی ہے اُمید ہے کہ تم اس قانون کی خلاف ورزی سے پرہیز کرو گے
URDU · MAUDUDI
There is security of life for you in the law of retribution. It is expected that you will refrain from breaking this law.
ENGLISH · MAUDUDI