صِبْغَةَ اللّٰهِ١ۚ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً١٘ وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ ۱۳۸
کہو: "اللہ کا رنگ اختیار کرو اس کے رنگ سے اچھا اور کس کا رنگ ہوگا؟ اور ہم اُسی کی بندگی کرنے والے لوگ ہیں"
URDU TRANSLATION
Say, "Take Allah's colour, and who can give a better colour than Allah? Therefore, we worship and submit to Him alone. "
ENGLISH TRANSLATION
