وَ قَالُوْا كُوْنُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى تَهْتَدُوْا١ؕ قُلْ بَلْ مِلَّةَ اِبْرٰهٖمَ حَنِیْفًا١ؕ وَ مَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَ ۱۳۵
ARABIC
یہودی کہتے ہیں: یہودی ہو تو راہ راست پاؤ گے عیسائی کہتے ہیں: عیسائی ہو، تو ہدایت ملے گی اِن سے کہو: "نہیں، بلکہ سب کو چھوڑ کر ابراہیمؑ کا طریقہ اور ابراہیمؑ مشر کو ں میں سے نہ تھا"
URDU · MAUDUDI
The Jews say, "Become Jews and you will be rightly guided"; the Christians say, "Become Christians and you will have the true guidance." Say to them, "Nay, we turn away from every other way and accept the way of Abraham, and Abraham did not associate other gods with Allah."
ENGLISH · MAUDUDI