اِذْ قَالَ لَهٗ رَبُّهٗۤ اَسْلِمْ١ۙ قَالَ اَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ۱۳۱
ARABIC
اس کا حال یہ تھا کہ جب اس کے رب نے اس سے کہا: "مسلم ہو جا"، تو اس نے فوراً کہا: "میں مالک کائنات کا "مسلم" ہو گیا"
URDU · MAUDUDI
When his Lord said to him, "Surrender," he promptly responded, "I have surrendered to the Lord of the Universe (and become a Muslim)."
ENGLISH · MAUDUDI