خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَ۠ ۴۴
ARABIC
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے، در حقیقت اِس میں ایک نشانی ہے اہلِ ایمان کے لیے
URDU · MAUDUDI
Allah has created the heavens and the earth in Truth. Certainly there is a Sign in this for those who believe.
ENGLISH · MAUDUDI