ذٰلِكُمْ فَذُوْقُوْهُ وَ اَنَّ لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابَ النَّارِ ۱۴
ARABIC
یہ ہے تم لوگوں کی سزا، اب اس کا مزا چکھو، اور تمہیں معلوم ہو کہ حق کا انکار کرنے والوں کے لیے دوزخ کا عذاب ہے
URDU · MAUDUDI
That is your punishment (from Allah). So taste this punishment, and know that for the unbelievers is the punishment of the Fire.
ENGLISH · MAUDUDI