وَ نَجَّیْنٰهُ وَ لُوْطًا اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا لِلْعٰلَمِیْنَ ۷۱
ARABIC
اور ہم نے اُسے اور لوطؑ کو بچا کر اُس سرزمین کی طرف لے گئے جس میں ہم نے دنیا والوں کے لیے برکتیں رکھی ہیں
URDU · MAUDUDI
and We saved him and Lot and brought him to the land upon which We had bestowed Our blessings for all the people of the world.
ENGLISH · MAUDUDI