فَرَجَعُوْۤا اِلٰۤى اَنْفُسِهِمْ فَقَالُوْۤا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَۙ ۶۴
ARABIC
یہ سُن کر وہ لوگ اپنے ضمیر کی طرف پلٹے اور (اپنے دلوں میں) کہنے لگے "واقعی تم خود ہی ظالم ہو"
URDU · MAUDUDI
Thereupon they turned to their (inner) selves and said (to themselves): "Surely it is you who are the wrong-doers."
ENGLISH · MAUDUDI